دوستوں آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو آن لائن ارننگ کرنے کا بہترین میتھڈ بتائیں گے جس میں آپ بغیر انویسٹمنٹ کے کوئی بھی پیسہ خرچ کیے بغیر آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں ۔ دوستو پوسٹ کو پورا پڑھے گا اس آن لائن ارننگ کے طریقہ کار  میں آپ نے اپنی کوئی  ویڈیو فائل آڈیو فائل ڈاکومنٹ فائل جو بھی آپ انٹرنیٹ پر شیئر کریں گے اور جیسے ہی کوئی وزیٹر اس فائل کو ڈاون لوڈ کرے گا ۔تو اس فائل کو ڈاون لوڈ کرنے کی وجہ سے آپ کو مطلوبہ کمیشن آپ کے اکاؤنٹ میں مہیا کر دیا جائے گا ۔

 

دوستو اگر آپ نے اپنی خود کی ویب سائٹ بنانی ہے تو آپ کو اس کے لئے کسٹم ڈومین اور ہوسٹنگ خریدنی پڑتی ہے ۔جو کہ آپ کو ایک سال کے لئے  سو سے ڈیڑھ سو ڈالرز کے درمیان  ملے گی ۔اور اگر آپ اپنی خود کی ویب سائٹ بلاگر ڈاٹ کام پر بناتے ہیں تو بالکل فری میں آپ کی ویب سائٹ تیار ہو جائے گی ۔اور بلاگر ڈاٹ کام پر اپنی ویب سائٹ بنانے کے بعد آپ اپنی فائلز کو اپنے ڈیٹا کو جو بھی آپ نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا ہے اس کے لیے ہوسٹنگ آپ فری کی ویب سائٹ سے لے سکتے ہیں ۔

make-money-online-from-home-2022-how-to-make-money-online-for-free-make-money-online-fast-make-money-online-in-Pakistan-how-to-make-money-online-for-beginners-make-money-online-with-google-online-money-making-sites-wfh


اور جس سائٹ پر آپ اپنا ہوسٹنگ کا فری کا اکاؤنٹ بنائیں گے اسی سائیڈ پر جب آپ کی کوئی فائل کوئی وزیٹر آکر ڈاؤن لوڈ کرے گا تو آپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی وجہ سے کمیشن ملے گا اور دوستو اس ویب سائٹ کا نام جس پر آپ اپنا فری کا ہوسٹنگ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

WWW.Up4Ever.com

up4Ever.comآپ کو فری میں 120Gb ڈیٹا سٹور کرنے کے لیے سپیس مہیا کرتا ہے


اگر آپ آن لائن ٹیچنگ کرتے ہیں اور کوئی پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کرنے ہیں۔ یا پھر آپ کی موبائل سافٹ ویئر کی ویب سائٹ ہے یا پھر ایل سی ڈی ایل ای ڈی ٹی وی کے سافٹ ویئر جو کہ چھوٹی چھوٹی فائلیں ہوتی ہیں5mb, 4mb, 3mb, 2mb   کی فائلز آپ یہاں پر انہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔اور جیسے ہی کوئی وزیٹر ان فائلز کو ڈاؤن لوڈ کرے گا کمیشن آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا جائے گا ۔


  اس ویب سائٹ کی پیمنٹ مختلف ممالک میں مختلف ہے۔آپ کے اکاؤنٹ پر جب ایک ہزار ڈاؤن لوڈ مکمل ہوتے ہیں تو آپ کو جو پیمنٹ آپ کے اکاؤنٹ میں ادا کی جائے گی- وہ نیچے چاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں ۔


Tier 1      $7-United States, Canada
Tier 2      $4-Australia
Tier 3      $4-Saudi Arabia, United Arab Emirates
Tier 4      $3-Other countries


اس ویب سائٹ میں ارننگ کا دوسرا طریقہ اس ویب سائٹ کی ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے ۔آپ کے شیئر کردہ ایفلیٹ لنک سے جب کوئی اس ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بناتا ہے اور  ارننگ  شروع کرتا ہے تو اس کے ارننگ کرنے سے بھی آپ کو 20 سے 80 فیصد تک کمیشن ملے گا .

                                                                  

کیونکہ یہ ویب سائٹ آپ کو فری میں 120gb اسٹوریج مہیا کرتی ہے اس لیے بہتر ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ پر چھوٹی چھوٹی فائلز کو اپلوڈ کریں تاکہ آپ 120gb میں زیادہ سے زیادہ فائز کو اپلوڈ کر سکیں ۔اور جو فائلز آپ نے اپلوڈ کی ہیں ان کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام وغیرہ۔  یا پھر اپنی ویب سائٹ پر شیئر کریں جہاں سے وزیٹرز آکر آپ کی ان فائلز کو ڈاؤن لوڈ کر سکیں ۔


جیسے ہی کوئی وزیٹر آپ کے شیئر کردہ ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کرے گا تو وہ Up4Ever.com  کی ویب سائٹ پر چلا جائے گا ۔اور وہاں پر اسے اشتہارات دکھائے جائیں گے ان اشتہارات دکھانے کی وجہ سے آپ کو کمیشن ملے گا۔


Up4Ever.com پر اکاؤنٹ بنانا بہت ہی آسان ہے آپ اپنا جی میل  Gmail اور پاس ورڈ Password دے کرUp4Ever.com پر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔Up4Ever.com پر اکاؤنٹ بنانے کے لئے اور فری میں 120gb اسٹوریج حاصل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں ۔

اس سائیڈ پر آپ کے  کمائے گئے ڈالرز کو حاصل کرنا انتہائی آسان ہے ان کے بہت سارے ادائیگی کے طریقے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے اکاؤنٹ سے اپنے کمائے گئے ڈالرز کو  وی ڈرا  withdrawکرا سکتے ہیں ان کے پیمنٹ   میتھڈ ز payment Methods جن کے ذریعے آپ وی ڈراکروا سکتے ہیں نیچے ذیل میں دیئے گئے ہیں۔ آپ ان میں سے کسی بھی آپشن کو سلیکٹ کرکے اپنی پیمنٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔

How To Make Money Online With Up-4Ever.com in Pakistan

1: PayPal                                  2: PAYEER

3:WebMoney                         4: Perfect Money

5: PaySera                              6: Advcash

7: Skrill                                    8: Neteller

9: Payoneer                           10: Tether

11: Bitcoin                              12: Ethereum

13: Western Union                14: Algeria Post

15: BARIDIMOB WEB           16: Mobilis

17: Ooredoo                            18: Djezzy

19: Vodafono Cash                20: Etisalat Cash

21: Orange Cash                     22: Egypt Post

23: CIB Egy                            24: Cash Plus

25: Wafacash                          26: CIH Bank

27: D17 DIGIPOSTBANK      28: Kuveyt turk


اکاؤنٹ بنانے کے لیے اور آن لائن ارننگ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں


How To Make Money Online With Up-4Ever.com in Pakistan
Make-Money-Online-in-Pakistan-Easy-way-to-make-money-online-Earn-money-online-in-pakistan-